نابینا موئے زیر ناف کس طرح صاف کرے
سوال
نابینا شخص موئے زیر ناف کس طرح صاف کرے گا؟ صابن کے ذریعہ صاف کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
صابن کے ذریعہ صفائی کر لینا بھی درست ہے۔ قال في الهندية ويبتدئ من تحت السرة ولو عالج بالنورة يجوز كذافي الفتاوى رد المحتار ص ۲۶۱ ج ۵/۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔