الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

موئے زیر ناف دوسرے سے صاف کرانا

سوال

ایک شخص معمر بیمار ہو جاتا ہے عرصہ ۶/۷ ماہ بیمار رہتا ہے پورا صاحب فراش ہے کہ حرکت کی بھی طاقت نہیں اس کی اہلیہ کو بھی ضعف بصر ہے کیا اس کا بیٹا زیر ناف بال استرے سے صاف کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

بدرجہ مجبوری جائز ہے، مس کرنے اور دیکھنے سے حتی الوسع احتیاط کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو