الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رامپوری کیپ ٹوپی کا استعمال

سوال

زید نے اصغر کو کہا کہ کسی ٹوپی بھی اصلی رامپوری کیپ کا پہننا سنت کے خلاف ہے؟

جواب

حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی ٹوپی پہننا ثابت نہیں ہے لیکن یہ ضروری نہیں ہے کہ جو ٹوپی ثابت نہ ہو وہ نا جائز ہے، نا جائز ہونے کا معیار الگ ہے، البتہ اس کو سنت کہنا صحیح نہ ہوگا، اور اس کے استعمال سے سنت کا ثواب نہیں ہوگا

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو