ٹوپی وجوتا کا مدار
سوال
جوتا یا کلاہ یا کپڑا جس پر کہ زری یا سلمہ ستارے کا کام نکلا ہوا ہو وہ جھوٹا ہو یا سچا، مردوں کو جائز ہے یا نہیں، جب کہ چار انگشت سے زیادہ ہووے اور جوتے میں چار انگشت کا اعتبار کیسے کیا جاوے گا؟
جواب
سچے کام کا جوتا کلاہ کپڑا مرد کو چار انگشت سے زائد نا جائز ہے، ”یکره ان يلبس الذكورقلنسوة من الحرير او الذهب والفضة والكرباس الذي خيط عليه ابريسم كثير اوشيئى من الذهب او الفضة او اكثر من قدر اربع اصابع (شامی، ج ۵، ص ۳۱۰)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔