الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لمبی ٹوپی کا ثبوت

سوال

(۱) جناب مفتی صاحب یہاں ہنگلی ضلع میں فرفرا ایک مقام ہے، پیری مریدی کی یہاں زبردست خانقاہ ہے، اور اس کا سلسلہ بھی طویل ہے، حضرت مولانا ابو بکر جو ایک زمانے میں بہت بڑے بزرگ گزرے ہیں، ان کی اولاد کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، چھوٹے چھوٹے مسئلوں میں بڑا اختلاف اکابر کی کتابوں سے رکھتے ہیں، ان میں سے ایک گول اور لمبی ٹوپی ہے گول اور لمبی ٹوپی کے سلسلہ میں دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس کا ثبوت ملتا ہے یا نہیں؟

جواب

کمام کی دوسری تفسیر آستین کے ہے ”قال الطيبي فيه ان انتصاب القلنسوة من السنة بمعزل كما يفعله الفسقة قلت والآن صار شعار المشائخ من اليمنة الى قوله وهن البيض المضروبة ويلبس ذوات الآذان في الحرب وكان ربما نزع قلنسوته فجعلها سترة بين يديه (مرقاة، ج ۴، ص ۴۲۴ مطبوعه اصح المطابع بمبئی، کتاب اللباس الفصل الثانی“ اس سے معلوم ہوا ہے کہ ایسی ٹوپی پہننا بھی ثابت ہے، جس کو نماز کے لئے سترہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو