گول ٹوپی
سوال
گول ٹوپی لگانا سنت ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ٹوپی کیسی دیتے تھے، جو لوگ اصرار کرتے ہیں گول ٹوپی پر ان کا اصرار کرنا کیسا ہے؟
جواب
گول ٹوپی سر سے ملی ہوئی (چپکی ہوئی) جو کہ اونچی نہ ہو حدیث شریف سے ثابت ہے، مگر یہ چیز سنن عادیہ میں سے ہے، سنن ہدی میں سے نہیں پس جو شخص اتباع کریگا وہ ماجور ہوگا، لیکن اس پر کسی کو اصرار کا حق نہیں کہ تارک پر ملامت کی جائے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔