الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گول اور لمبی ٹوپی کی سنیت کی تحقیق مع فتاوی دار العلوم و مظاہر علوم

سوال

ہمارے مغربی بنگال میں ٹوپی کے متعلق ایک اشتہار چھپوایا گیا ہے، جس کے اندر تمام جگہوں سے استفتاء کیا گیا ہے، اور وہ تمام فتوے اس کے اندر جمع کر دیئے گئے، اور اس میں مفتی ابوظفر صاحب فروردی (مفتی بنگال و آسام) نے یہ فتوی دیا ہے۔

جواب

الجواب: مواہب لدنیہ و تحفۃ الاحوذی فی شرح الترمذی اور مشکوۃ میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وصحابہ کرام گول ٹوپی پہنتے تھے، محبان سنت کو ضروری ہے کہ لمبی ٹوپی کے بجائے گول ٹوپی استعمال کریں، اور حدیث ” من احب سنتي فقد احبنى ومن احبني كان معی فی الجنة“ کے مصداق بنیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو