عمامہ کا حکم
سوال
عمامہ باندھنا سنت ہے یا نہیں امام کو پگڑی باندھ کر نماز پڑھانا بہتر ہے یا بغیر پگڑی کے آج کل بہت کم لوگ پگڑی باندھ کر نماز پڑھاتے ہیں، بہتر کیا ہے اور سنت کیا ہے؟
جواب
عمامہ باندھنا بھی اسی طرح کی سنت ہے، بغیر عمامہ کے نماز پڑھنا اور پڑھانا بلا کراہت درست ہے، اصرار کی وجہ سے مستحب چیز بھی مکروہ ہو جاتی ہے، ”قال صاحب السعايه الاصرار على المندوب يبلغه الى حد الكراهة اهـ“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔