ریشمی رومال وازار بند
سوال
ریشمی رومال اور ازار بند مردوں کو استعمال کرنا درست ہے یا نا درست؟
جواب
ازار بند خالص ریشمی اور جس کا بانا ریشمی ہو مرد کو نا جائز ہے، البتہ اگر تانا ریشمی ہو اور بانا سوت وغیرہ کا کچھ اور ہو تو جائز ہے، نفس رومال جائز ہے، اگر تکبر کی وجہ سے ہو تو نا جائز ہے اور قیمتی ہونا تکبر کی علامت ہے ”لبس الحرير الخالص حرام على الرجل الا لدفع القمل او حكة كما في الحداد من غاية البيان، کذافی واقعات المفتين يكره مالحمته حریر وسداه غيره ذلك لا بأس بلبس ماسداه…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔