ریشم کا کپڑا دود القز کی تعریف
سوال
دود القز کی تعریف فقہاء نے کیا فرمائی ہے مفصل تحریر فرمائیں، دود القز کی تعریف میری نظر سے عبارت ذیل میں مذکور ہے، دود القز کے انڈے سابودانہ کے مانند ہوتے ہیں، پہلے ان بیضوں کو پانچ ماہ تک گھر میں رکھا جاتا ہے، جب ایک موسم آتا ہے، تو اس وقت ایک قسم کے برگ میں رکھا جاتا ہے حفاظت سے، چند روز کے بعد اس میں سے کیڑے پیدا ہوتے ہیں، اور آہستہ آہستہ بڑھنے لگتے ہیں، اور پتی کھاتے رہتے ہیں، جب ان کا بڑھنا ختم ہو جاتا ہے، تو شہادت کی انگلی کے مانند بن جاتے ہیں، اس کے بعد نقل مکان کرتے ہیں، ان کو کیلے کے خشک پتے میں رکھ دیتے…
جواب
خالص اصلی ریشم پہننا مرد کو نا جائز ہے مگر چار انگشت کی مقدار جائز ہے، اور جس کا بانا ریشم ہے اور تا ناسوت وغیرہ کچھ اور ہے وہ بھی خالص ریشم کے حکم میں ہے، اور عورت کو جائز ہے، ویحل للنساء لبس الحرير ولا يحل للرجال الاقدر اربع اصابع كالعلم ولا بأس ماسداه ابريسم و لحمته غيره وعكسه لا يلبس الافى الحرب ويكره لبس خالصه فيها خلافاً لهما اھ در المنتقى، ج ۲، ص ۵۳۲ / مردکوریشمی کپڑا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔