ریشمی جبه
سوال
ایک صاحب نے امام صاحب کو جبہ لیڈی منٹن بنا کر پیش کیا، جس پر کچھ گوٹہ کا کام بھی ہوا ہے، گلے کی پٹی پر بظاہر تو صرف لیڈی منٹن کا ریشمی کپڑا بولا جاتا ہے، لیکن سمجھتا ہوں کہ یہ حقیقتا ریشم نہیں ہے، ایسی شکل میں اسکے استعمال میں کچھ حرج تو نہیں؟
جواب
ریشمی لباس مرد کو جائز نہیں، ریشمی نہ ہو تو درست ہے، بشرطیکہ وہ کفار یا فساق کا شعار نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔