عورتوں کو فساق وفجار کا شعار اختیار کرنا
سوال
تشبہ لباس وغیرہ کے بارے میں مندرجہ ذیل استفسارات ہیں: (۱) عورتوں کے لئے پانچا دار پائجامہ اور ساڑی جائز ہے یا نہیں؟ اور موٹی ساڑی پہن کر نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟
جواب
جہاں یہ کفار یا فساق کا شعار ہے وہاں نا جائز ہے جہاں عام ہیں ان کا شعار نہیں وہاں جائز ہے پھر اگر پردہ پورا ہو تو اس سے نماز بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔