مرد کے لئے کس رنگ کا کپڑا منع ہے
سوال
مرد کو کس رنگ کا کپڑا پہننا جائز ہے؟
جواب
مرد کو خالص سرخ اور زعفرانی رنگ کا کپڑا پہننا مکروہ ہے باقی ہر رنگ کا درست ہے، اس کا لحاظ رہے کہ کسی غیر کا شعار اختیار نہ کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔