الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ٹیرلین کا استعمال

سوال

آج کل لوگ عام طریقے سے ٹیرلین اور ٹیری کوٹ (کپڑے) کا کرتا، قمیص اور شیروانی وغیرہ لباس پہنتے ہیں، کیا شرعی اعتبار سے اس کے استعمال میں کوئی قباحت ہے، اور اس قسم کے لباس کو پہن کر نماز پڑھنے یا پڑھانے میں کوئی حرج تو نہیں؟

جواب

اگر وہ نا پاک نہیں اور اس میں ستر پورا ہے نیز وہ کفار یا فساق کا شعار نہیں تو اس کا استعمال درست ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو