الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ٹیرلین کا استعمال مرد کیلئے جب کہ اس میں ریشم بھی ہوتا ہے

سوال

ایک کپڑا جس کو ٹیرلین کہتے ہیں مرد کے لئے اس کا استعمال جائز ہے یا نہیں، جبکہ اس میں ریشم بھی ہوتا ہے۔

جواب

اگر ریشم اس میں مغلوب ہو تو مرد کے لئے درست ہے ”کذا في درالمختار ويحل لبس ماسداه ابريسم ولحمته غيرها“

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو