ٹیرلنگ کپڑا کشتی دار ٹوپی اور قمیص پہننا
سوال
ٹیرلنگ کپڑے کا استعمال کرنا جائز ہے کہ نہیں، کشتی دار ٹوپی اور قمیص پہننا بھی جائز ہے یا نہیں؟ کراہت بھی ہے پہننے میں یا کہ نہیں؟
جواب
ٹیرلنگ میں اگر کوئی ناپاک چیز نہیں ہے، اور اس میں بدن چھپ جاتا ہے، اور یہ فساق یا کفار کا شعار نہیں ہے تو اس کا پہننا درست ہے، کشتی نماٹوپی درست ہے، قمیص بھی درست ہے لیکن مسنون لباس اور صلحاء کا لباس اختیار کرنا اعلیٰ بات ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔