الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مخمل کا استعمال مرد کے لئے

سوال

مخمل کا استعمال مرد کے لئے درست ہے یا نہیں؟ کیونکہ وہ ریشم تو ہوتا نہیں، مثلاً مخمل کی ٹوپی عام طور پر استعمال کرتے ہیں، اسکا کیا حکم ہے؟

جواب

جو ریشم نہ ہو اس کا استعمال مرد کے لئے درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو