سیاہ کرتا پہننا
سوال
مسلمان مرد کو کالا تہبند باندھنا یا کالا کرتا پہننا یا کالی واسکٹ پہننا کیسا ہے؟
جواب
درست ہے مگر جبکہ کسی جماعت فساق یا کفار کا شعار ہو جیسا کہ محرم میں روافض کا شعار ہے تو اس سے بچنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔