دھوتی باندھنا
سوال
دھوتی اس طریقے سے باندھنا کہ اس میں ستر کھلنے کا اندیشہ نہ ہو یعنی شلوار نمایا اور دوسری قسم سے جیسے ہندو وغیرہ باندھتے ہیں، جائز ہے یا نہیں؟ وضاحت سے تحریر فرمائیں؟
جواب
جو طریقہ ہندوؤں کے ساتھ خاص ہے، اس طریقہ سے باندھنا منع ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔