الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کرتے میں کالر

سوال

کرتوں کے اندر جو کالر لگواتے ہیں کیا وہ قمیص کے ساتھ مشابہت نہیں ہے؟ اور اس کا لگوانا کیسا ہے؟

جواب

اگر کسی غلط چیز کی مشابہت ہے تو اس سے بچنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو