کوٹ، قمیص، بونٹ، ترکی ٹوپی وغیرہ
سوال
مروجہ کوٹ کالر دار قمیص اور بونٹ کا استعمال کیسا ہے؟ اور ترکی ٹوپی کا استعمال کیسا ہے اور برجس جو کہ گھوڑے کی سواری کے وقت استعمال ہوتی ہے، اسکا استعمال کیسا ہے، اور پیتل وغیرہ کے بٹن اور دیگر اشیاء مثلاً لوٹا دیچی یا عورتوں کیلئے زیورات کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟
جواب
لباس مذکور اس زمانہ میں صلحاء کا لباس نہیں اس لئے اس لباس سے اجتناب چاہئے خصوصاً اہل علم کو کہ وہ مقتدا ہیں، اور جو لباس کسی غیر قوم کا مخصوص قومی شعار ہے اس کا استعمال نہایت خطرناک ہے حتی کہ فقہاء نے ایسے لباس اختیار کرنے والے کی تکفیر کی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔