پائجامہ یا لنگی ٹخنوں سے نیچے رکھنے کی ممانعت کی وجہ
سوال
نماز کی حالت میں ہو یا کوئی دوسری حالت میں ٹخنوں سے نیچا پاجامہ یا لنگی پہننا کیوں منع ہے؟
جواب
حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو شخص (پائجامہ یا لنگی سے) ٹخنے ڈھانکے گا تو یہ حصہ دوزخ میں جلے گا اس لئے مکروہ تحریمی ہے اس طرح نماز بھی مکروہ تحریمی ہوتی ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔