کالر دار قمیص اور بڑے پانچوں کا پائجامہ
سوال
کالر کی قمیص استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور بڑے پائنچہ کا پاجامہ استعمال کرنا کیسا ہے؟ اگر جائز ہے تو ” من تشبہ بقوم فہو منہم کا جواب کیا ہوگا؟
جواب
اب یہ دونوں چیزیں کفار یا فساق کا شعار نہیں اس لئے تشبہ ممنوع میں داخل نہیں ہے البتہ ہمارے اطراف میں اتقیاء اور صلحاء کا یہ لباس نہیں اس لئے ایسے لباس کا ترک اولی وانسب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔