لنگوٹ
سوال
کیا لنگی کے نیچے (انڈرویر) لنگوٹ وغیرہ باندھنا افضل ہے اگر ہے تو کیوں
جواب
لنگوٹ کا تذکرہ نہیں کسی کو قطرے کا مرض ہو یا آنت اترنے کا مرض ہو یا بدن کسنا ہی مقصود ہو یا کوئی اور مصلحت ہو تو استعمال کرنا ممنوع نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔