کوٹ پتلون
سوال
کوٹ اور پتلون پہننے والوں اور سر پر انگریزی بال رکھنے والوں کے حق میں اب اس حدیث کا اطلاق ہوتا ہے یا نہیں؟ جس کا مفہوم یہ ہے کہ جو شخص جس قوم کی مشابہت اختیار کرے گا اس کا حشر اسی قوم کے ساتھ ہوگا؟
جواب
اب اس میں اتنا تشدد نہیں ہے اتنا ضرور ہے کہ ان اطراف میں یہ صلحاء کا لباس نہیں ہے اس سے بچنا چاہئے کراہت کا درجہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔