الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اولاد کے لئے پینٹ کا بنوانا

سوال

جناب عالی میں ایک پریشانی میں مبتلا ہوں پریشانی یہ ہے کہ میرالڑکا پینٹ بنوانا چاہتا ہے، اور میں اس بات کا مخالف ہوں کہ لڑکے پینٹ بنوائیں، آپ بس اتنا بتا دیں که قرآن وحدیث کی رو سے مسئلہ کیا ہے؟

جواب

جبکہ آپ پینٹ کو پسند نہیں کرتے تو آپکے ذمہ لڑکے کی فرمائش کو پورا کرنا لازم نہیں بلکہ آپ اسکو سمجھا کر جو لباس آپکے نزدیک شرعاً پسندیدہ ہو وہ لباس بنوا دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو