پینٹ کوٹ کا استعمال
سوال
پینٹ اور کوٹ نماز کے بعد پہن لیا جائے تو کیسا ہے؟
جواب
جس علاقہ میں یہ کفار و فساق کا شعار ہو وہاں اس سے پرہیز کیا جائے، اور جہاں شعار نہ ہو سبھی استعمال کرتے ہوں وہاں کا یہ حکم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔