عزل
سوال
عزل نسل کشی کے لئے ہوتا ہے، اور ایف ایل ربڑ کا غبارہ بھی اسی کام کے لئے ہے، مسئلہ کی رو سے ان دونوں میں کیا فرق ہے؟
جواب
دونوں منشاء شریعت کے خلاف ہیں، اس عزل کو وأد خفی قرار دیا گیا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔