ضبط تولید کے دلائل
سوال
ضبط تولید کے متعلق حکومتی ادارے کے مسلم کا رکنان قرآنی آیات ضبط تولید کے متعلق جواز میں پیش کرتے ہیں مثلاً ” انما اموالكم واولادكم فتنة، ياايها الذين امنوا لا تلهكم اموالكم ولا اولادكم عن ذكر الله، يريد الله بكم اليسر ولايريد بكم العسر، وما جعل عليكم في الدين من حرج “ ان آیات کا غلط ترجمہ و غلط تشریحات کر کے مہلک و گمراہ دلائل سے مخلوق کو اپنے دام میں لاتے ہیں، اور احادیث میں ”المؤمن القوى خير من المؤمن الضعيف في صحيح البخاري ومسلم عن ابي سعيد قال اصبناسبباً فكنا نعزل فسألنا رسول الله صلى الله عليه وسلّم فقال او…
جواب
مسئلہ ضبط تولید سے متعلق رسائل شائع ہو چکے ہیں، دو رسالے خود یہاں کے دارالافتاء سے شائع کئے جاچکے ہیں، ان میں تفصیلی دلائل موجود ہیں، ان کا مطالعہ مفید ہوگا، باقی آیات مذکورہ سے استدلال کرنے والوں سے دریافت کیا جائے، کہ جس طرح اولاد کی پیدائش پر پابندی عائد کرنا چاہتے ہیں، اس لئے یہ فتنہ اور دشمن اور خدائے پاک سے غفلت کا سبب ہیں، تو اموال پر پابندی کیوں نہیں عائد کی جاتی، جبکہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔