زائد انگلی کا کٹانا
سوال
اگر کسی آدمی کے ایک انگلی زائد ہو اور وہ بد نما معلوم ہوتی ہے تو اس کو کٹوانا کیسا ہے؟ جائز ہے یا نا جائز؟ اگر نا جائز ہے تو اولیٰ کیا ہے؟ یعنی رضائے الہی کٹوانے میں ہے یا نہ کٹوانے میں؟
جواب
کٹوانا بھی جائز ہے رضائے الہی کے خلاف نہیں مگر تکلیف بھی ہوگی، اپنے تحمل کو دیکھ لیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔