الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورت مر جائے اور بچہ پیٹ میں زندہ ہو اس کو نکالنا

سوال

ایک عورت حاملہ تھی لیکن وضع حمل سے چند روز قبل عورت کا انتقال ہو جاتا ہے، تو بچہ کے متعلق کیا حکم ہے؟ کیا ماں کے پیٹ سے بچہ کو نکالا جائے یا نہیں؟

جواب

عامہ جب حاملہ کا انتقال ہو جاتا ہے، تو بچہ پیٹ میں مر جاتا ہے، زندہ نہیں رہتا، لیکن اگر قرائن سے معلوم ہو کہ بچہ زندہ ہے تو فوراً آپریشن کر کے نکال لیا جائے، ”امرأة ماتت والولد يضطرب في بطنها قال محمد يشق بطنها ويخرج الولد لا يسع الا ذلك کذافی التتارخانية، ج ۱ / ص ۱۵۷/ کوئٹہ۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو