کافر کا خون مسلمان کے جسم میں ڈالنے سے کیا اثر ہوگا؟
سوال
ایک مسلمان بیمار ہو گیا اور اُسے خون کی ضرورت پڑی اس وقت کافر کا خون دینے سے کیا بیمار کا دل کا فر ہو جاتا ہے، خون ڈالنے کے بعد جو اولا د ہوگی، کیا اس میں کفار کے خون کا اثر ہوگا؟ خون ڈالنے کے بعد مسلمان کے عادات واطوار اس کفار کی طرح ہو جائیں گے؟
جواب
انسان کا خون اسطرح استعمال کرنا جائز نہیں، تاہم اسکی وجہ سے وہ مسلمان بیمار کافر نہیں ہوا، نہ اسکا دل کا فر کا دل ہوا، نہ اولاد پر اسکی وجہ سے کفر آئے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔