طبی تجربہ کے لئے لاش چیرنا
سوال
طبی اغراض کے لئے مردہ انسانوں کی لاشوں کو چیر نا پھاڑ نا جائز ہے یا نہیں بینوا وتوجروا؟
جواب
شریعت نے مردہ انسانوں کا احترام اسی طرح ضروری قرار دیا ہے، جس طرح زندہ کا پس محض طبی تجربات کے لئے مردوں کا چیرنا پھاڑ نا جائز نہیں، امام مالک موطا میں بروایت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا تحریر فرماتے ہیں البتہ اگر کسی عورت کے پیٹ میں بچہ ہو، اور عورت مر جائے تو پیٹ چاک کر کے بچہ کو نکال لیا جائے گا، اگر عورت تو زندہ ہو لیکن بچہ پیٹ میں مر جائے تو بچے کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے نکال لیا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔