چند نسخے یاد کر کے علاج کرنا
سوال
ایک شخص نے صرف چند مہینے کسی حکیم سے حکمت کا کام سیکھا اور کچھ نسخے بھی یاد کر لئے، گاہ بگاہ اس کو سبق بھی پڑھایا اور کچھ مفید نکتے بھی بتلائے اور علاج کرنے کی اجازت بھی دیدی، تو کیا اس کو علاج کرنا جائز ہوگا، حضرت تھانوی نے لکھا ہے کہ ایسے شخص کو مطب کرنا جائز نہیں؟
جواب
ایسے شخص کا طبیب ومعالج بن کر ہر مریض کا علاج کرنا درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔