میڈیکل میں علاج کا طریقہ
سوال
ہمارے دفتر میں طبی سہولیات اس قسم کی دی جاتی ہیں کہ چند نامزد ڈاکٹروں کے بغیر کسی اور ڈاکٹر کا علاج نہیں کروا سکتے ہیں، اور صرف چند مخصوص دوائیاں دیجاتی ہیں، جو کہ ہم پر سراسر ظلم ہے، مگر جب کبھی ہم یا ہمارے گھر کے افراد بیمار پڑتے ہیں، تو کسی بڑے ڈاکٹر کو ۲۰ روپیہ فیس دے کر علاج کروانا پڑتا ہے، اور وہ بہت سے اقسام کی دوائیاں تجویز کرتے ہیں، تو ان نامزد ڈاکٹروں کو دس روپیہ دیکر رسیدات جو کہ اپنی دوکان سے دیتے ہیں، ان سے ہی تصدیق کرا کے دفتر میں داخل کرنے پڑتے ہیں، وہ ایسی دوائیاں ان رسیدوں پر لکھ دیتے ہیں، جس کا…
جواب
اگر قانونی طور پر آپ کا حق ہے اور ظلماً وہ حق دبایا جاتا ہے، اور اس کے وصول کرنے کی اس کے سوا اور کوئی صورت نہیں تو آپ کو اپنا حق وصول کرنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔