الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کتے، بلی کو مارنا

سوال

اگر کوئی بلی یا کتا کسی شخص کا حد سے زیادہ کا نقصان کر دے تو اس بلی یا کتے کا مارنا جان سے درست ہے یا نہیں؟

جواب

بہتر یہ ہے کہ نہ مارا جائے لیکن اگر نقصان سے حفاظت مشکل ہو جائے تو جان سے مارنا درست ہے مگر تر ساتر سا کے مارنا برا ہے و جاز قتل مايضرمنها ككلب عقوروهرة تضرويذبحها اى الهرة ذبحاً ولا يضربها لانه لا يفيد ولا يحرقها درمختار ص ۳۵ قال الشامي تحت قوله وهرة تضركما اذا كانت تاكل الحمام والدجاج۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو