الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بلی کو مارنا

سوال

اگر کوئی شخص لکڑی سے بلی کو مار دے اور وہ مر جائے تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ اگر کوئی کفارہ ہو تو مطلع فرمائیں؟

جواب

بلی کو بلاوجہ ستانا گناہ ہے جیسا کہ حدیث شریف میں ہے کہ ایک عورت نے بلی کو باندھ کر رکھا اور کھانے کو نہیں دیا اور اس کی وجہ سے اس عورت کو عذاب ہوا۔ اسی طرح ہر جانور کا حکم ہے کسی کو بھی بلاوجہ ستانا جائز نہیں گناہ ہے۔ لیکن اگر بلی اذیت دے تو اس کو مار ڈالنا بھی درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو