الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چوہے وغیرہ کو زہر دے کر مارنا

سوال

اکثر گھروں میں چوہے بہت زیادہ تعداد میں ہو جاتے ہیں اور گھروں میں رکھے ہوئے غلہ وغیرہ کو نقصان پہونچاتے ہیں۔ بعض اوقات کوٹھی، بورا، کپڑا بھی کاٹ ڈالتے ہیں۔ زمین میں سوراخ بنا کر اور چھتوں وغیرہ میں رہتے ہیں، گھر کے چوہوں سے لوگ تنگ آکر چوہوں کو زہر دے کر ہلاک کرتے ہیں، ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟ چوہوں کو یا کسی نقصان پہونچانے والی مخلوق جیسے چیونٹی وغیرہ کو زہر دیا جائے یا نہیں؟ اگر زہر دے کر ہلاک کیا جا سکتا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ کونسی صورت اختیار کی جائے جس سے ایسے نقصان پہونچانے والے جانور سے چھٹکارا ملے۔

جواب

زہر دینا یا ویسے ہی مار دینا بھی درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو