چیونٹی، بھڑ وغیرہ کو جلانا
سوال
بہت سے لوگ تتیا، شہد کی مکھی، چیونٹی وغیرہ کو آگ سے جلا کر ہلاک کرتے ہیں، یہ ان کا فعل کیسا ہے؟
جواب
اگر ان کی اذیت سے بغیر جلائے حفاظت نہیں ہو سکتی تو مجبوراً جلانا بھی درست ہے۔ مگر عموماً بغیر جلائے حفاظت کچھ دشوار نہیں، ایسی حالت میں جلانا سخت گناہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔