الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خرگوش کی حلت

سوال

خرگوش کھانا کیسا ہے یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ بلی جیسے پیر والا خرگوش کھانا جائز نہیں اس کی کوئی اصل ہے یا نہیں کیا دونوں طرح کے خرگوش کھانے کی اجازت ہے یا نہیں؟

جواب

دونوں قسم کا خرگوش حلال ہے پیر اگر دو قسم کے ہوں لیکن غذا سب کی ایک ہی ہو اسی پر مدار ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو