با تصویر کمرہ میں دعوت علماء
سوال
اگر کسی کے یہاں تصویریں لگی ہیں، اس کے یہاں کیا علماء کا جانا، اس کمرہ میں بیٹھ کر ناشتہ اور کھانا کھانا اور منع نہ کرنا گناہ نہ ہوگا، اگر تصویریں الٹ دی جائیں تو کیا قباحت دور ہو جائے گی؟
جواب
علماء کے ذمہ اپنی حیثیت کے مطابق نہی عن المنکر لازم ہے، اس کا ترک کرنا گناہ ہے، تصویریں الٹنے سے قباحت دور نہ ہوگی، البتہ کچھ مستور ہو جائے گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔