الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دعوت کھانے اور دعوت کرنے کا ثبوت

سوال

میں نے اپنے ایک دوست کو اپنے مکان پر کھانا کھانے کی دعوت دی، مگر وہ مغرور دعوت میں نہیں آیا، اور اپنے گھر پر کھانا کھایا، یہ درست ہے یا نہیں؟ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ گھر میں کھانا حرام ہے؟

جواب

سب لوگ اپنے گھر پر کھانا کھاتے ہیں، اور جب موقع ہو دعوت بھی کرتے ہیں، حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی اپنے گھر پر کھانا کھایا اور دوسروں کو بھی کھلایا ہے اور دوسروں نے بھی آپ کی دعوت کی اور آپ تشریف لے گئے، اور اس کے گھر پر کھانا کھایا ہے، جو شخص خلوص سے دعوت کرے اور حلال کھانا کھلائے اسکی دعوت قبول کرنا سنت ہے، اگر کوئی عذر ہو تو معذرت کر دی جائے، جو شخص ریاکاری…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو