الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبول دعوت کی تفصیل

سوال

اب جواب طلب یہ امر ہے کہ جو روایات فقہیہ سو دخوار و فاسق معلن کی ضیافت قبول کرنے کے جائز ہونے پر دال ہیں، نصوص قرآن وحدیث کے مخالف ہیں، وہ روایات مقبول و قابل عمل ہوں گی یا نہیں؟ دوم: الاشباہ والنظائر میں ہے اذا تعارض دليلان احدهما يقتضى التحريم والآخر الاباحة قدم التحريم“ اس وجہ سے روایت عدم جواز مقدم ہو گی یا نہیں؟

جواب

یہ تین نوع کی روایتیں ہیں بعض سے معلوم ہوتا ہے کہ دعوت کا رد کرنا معصیت ہے بعض سے معلوم ہوتا ہے کہ سوال کرنا کہ یہ مال حرام ہے یا حرام درست نہیں، بعض میں دعوت کے قبول کرنے کو منع کیا گیا ہے تطبیق کے لئے ہر ایک کا محمل الگ الگ قرار دیا جائیگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو