الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چمار، بھنگی کا کھانا

سوال

ہر انسان کا جھوٹا پاک ہے یا ناپاک اور چمار بھنگی کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا جائز ہے یا ناجائز؟

جواب

ہر انسان کا جھوٹا پاک ہے، بشرطیکہ اس میں کوئی نجاست نہ ملی ہو، چمار، بھنگی نے اگر پاک کھانا پاک برتن میں پاک ہاتھ سے پکایا ہو، تو وہ بلا تردد پاک ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو