الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلم کے ہوٹل میں کھانا

سوال

ایک شخص نے غلطی سے مسلم ہوٹل سمجھ کر غیر مسلم کے ہوٹل میں دال اور چاول کھایا، اس ہوٹل میں جھٹکے کا گوشت بھی پکتا ہے، لیکن اس نے گوشت نہیں کھایا، یا صرف دال اور چاول کھایا، تو یہ کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جب جھٹکے کا گوشت یا کوئی اور ناپاک و حرام چیز نہیں کھائی تو کوئی حرج نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو