غیر مسلم ملازم کے ہاتھ بھیجا ہوا گوشت
سوال
زید نے ایک ہرن کا شکار کیا اور اس کی ایک ران اپنے دوست بکر کو اپنے غیر مسلم ملازم کے ہاتھ اپنے گاؤں سے دوسرے گاؤں میں بھیجی، تو یہ گوشت بکر کو کھانا جائز ہے یا نہیں؟ نیز ملازم کو زید نے بکر کے نام پر پرچہ بھی دیا ہو؟
جواب
مسلمان نے شرعی طور پر شکار کر کے، اس کی ایک ران اپنے غیر مسلم ملازم کے ہاتھ پرچہ دیکر اپنے دوست کے پاس بھیجی تو اس دوست کو اس کا کھانا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔