الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کافر کا پکایا ہوا گوشت

سوال

ایک مولوی صاحب کہتے ہیں کہ مسلمان کے ہاتھ کا ذبح کیا ہوا جانور کا گوشت اگر کافر پکائے یا بنائے تو اس کا کھانا حرام ہے، اگر کسی غیر مسلم باورچی سے گوشت بنوا رہا ہے، اور وہ باورچی اکیلا رہ جائے تو وہ گوشت مسلمان کے لئے حرام ہے؟

جواب

کسی گوشت کے حلال و حرام ہونے کے متعلق کافر کے قول کا اعتبار نہیں، مثلاً اگر کوئی کافر کوئی گوشت خرید کر پکائے اور کہے کہ یہ گوشت حلال ہے، تو یہ قول معتبر نہیں، لیکن کسی مسلمان نے مسلم کا ذبیحہ کسی کافر کو دیا کہ اس کو پکا دو اور اس کے برتن بھی پہلے پاک کر دیئے، اور خود وہ مسلمان وہاں موجود نہیں رہا، اور یہ کافر کہے کہ یہ وہی گوشت ہے جو آپ نے دیا تھا، اور آپ کی ہدایت کے مطابق…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو