کافر ملازم کے ذریعہ گوشت منگانا
سوال
اگر کافر ملازم ہو اس سے گوشت منگانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
نہیں منگانا چاہئے، خدا جانے حلال لائے گا، یا حرام اور اس میں اس کا قول معتبر نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
اگر کافر ملازم ہو اس سے گوشت منگانا جائز ہے یا نہیں؟
نہیں منگانا چاہئے، خدا جانے حلال لائے گا، یا حرام اور اس میں اس کا قول معتبر نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو