وضو اور غسل کے بعد دوبارہ ہاتھ دھونا سنت ہے؟
سوال
کھانا تناول کرتے وقت ہاتھ تر رہنا سنت ہے، نیز اگر غسل کر کے آیا تب بھی ہاتھ دھونا چاہئے؟
جواب
کھانا کھانے کے لئے ہاتھ دھونا مستقل سنت ہے، اگر چہ وضو غسل نماز وغیرہ سے فارغ ہو کر آیا ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔