الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کمیونسٹ کے جنازے کی نماز

سوال

عبد الحکیم نام کا ایک شخص مسلمان کے گھر میں پیدا ہوا اور مسلمان کے طریقہ پر چلتا تھا اور کمیونزم سیاسی میں داخل ہو کر اسلام کا قانون چھوڑ دیا اور گھر والوں کو بھی چھوڑ دیا اور لوگوں میں یوں کہا کرتا تھا کہ اللہ کوئی ہے نہیں، انسان نے جھوٹ موٹ ایسا کہہ دیا انسان ایسا ہی پیدا ہوتا ہے اور ایسا ہی مرتا ہے، پیدا کرنے والا خدا کیوں ہوگا، وہ ایک فطری چیز ہے اور ہر چیز ایسی ہوتی ہے، بننے میں اور بگڑنے میں انسان کی محنت پر دارومدار ہے محمد ﷺ اس زمانہ میں ایک شاعر تھے، قرآن ان کا بنایا ہوا شعر ہے، نماز روزہ کی کوئی ضرورت…

جواب

اگر اس شخص کے واقعی وہ حالات تھے جو سوال میں درج ہیں اور اس نے اخیر وقت تک رجوع نہیں کیا تو اسکے جنازہ کی نماز درست نہیں تھی، اگر واقعات حالات معلوم ہونیکے باوجود نماز جنازہ اسکی پڑھی گئی تو یہ غلط اور گناہ کا کام ہوا، توبہ واستغفار لا زم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو